: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ نے آئندہ تہواروں کے دوران دہشت گرد انہ حملے کے خدشات کے پیش نظر يوروپ کا دورہ کرنے والے اپنے شہریوں کو محتاط کیا ہے۔محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تہواروں کے دوران
یورپ کا دورہ
کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنا چاہئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی قابل اعتماد اطلاع ملی ہے کہ دہشت گرد تنظیم
اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)، القاعدہ اور اس سے منسلک دہشت گرد تنظیم یورپ میں
حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔